مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سجدہ، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الذي احسن كل شيء خلقه وبدا خلق الانسان من طين

جس نے ہر چیز کو بہت اچھی طرح بنایا (یعنی) اس کو پیدا کیا۔ اور انسان کی پیدائش کو مٹی سے شروع کیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 30 میں سے آیت 7
  • پارہ 21
  • صفحہ 415

لفظ بہ لفظ

  1. ٱلَّذِىٓجس نےalladhī
  2. أَحْسَنَاچھا بنایاaḥsana
  3. كُلَّہرkulla
  4. شَىْءٍچیز کوshayin
  5. خَلَقَهُۥ ۖپیدا کیا اس کوkhalaqahu
  6. وَبَدَأَاور ابتدا کیwabada-a
  7. خَلْقَتخلیق کیkhalqa
  8. ٱلْإِنسَـٰنِانسان کیl-insāni
  9. مِنسےmin
  10. طِينٍۢمٹیṭīnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں