مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 2

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واتبع ما يوحى اليك من ربك ان الله كان بما تعملون خبيرا

اور جو (کتاب) تم کو تمہارے پروردگار کی طرف سے وحی کی جاتی ہے اُسی کی پیروی کئے جانا۔ بےشک خدا تمہارے سب عملوں سے خبردار ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 2
  • پارہ 21
  • صفحہ 418

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱتَّبِعْاور پیروی کیجیےwa-ittabiʿ
  2. مَااس کی جوmā
  3. يُوحَىٰٓوحی کی جاتی ہےyūḥā
  4. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  5. مِنطرف سےmin
  6. رَّبِّكَ ۚآپ کے رب کیrabbika
  7. إِنَّبیشکinna
  8. ٱللَّهَاللہ تعالیٰ ہےl-laha
  9. كَانَساتھ اس کےkāna
  10. بِمَاجوbimā
  11. تَعْمَلُونَتم عمل کرتے ہوtaʿmalūna
  12. خَبِيرًۭاخبر رکھنے والاkhabīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں