مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 1

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا ايها النبي اتق الله ولا تطع الكافرين والمنافقين ان الله كان عليما حكيما

اے پیغمبر خدا سے ڈرتے رہنا اور کافروں اور منافقوں کا کہا نہ ماننا۔ بےشک خدا جاننے والا اور حکمت والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 1
  • پارہ 21
  • صفحہ 418

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
  2. ٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyu
  3. ٱتَّقِتقوی اختیار کیجیےittaqi
  4. ٱللَّهَاللہ کاl-laha
  5. وَلَااور نہwalā
  6. تُطِعِاطاعت کیجیےtuṭiʿi
  7. ٱلْكَـٰفِرِينَکافروں کیl-kāfirīna
  8. وَٱلْمُنَـٰفِقِينَ ۗاور منافقوں کیwal-munāfiqīna
  9. إِنَّبیشکinna
  10. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  11. كَانَہےkāna
  12. عَلِيمًاعلم والاʿalīman
  13. حَكِيمًۭاحکمت والاḥakīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں