سورہ احزاب، آیت 28
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
يا ايها النبي قل لازواجك ان كنتن تردن الحياة الدنيا وزينتها فتعالين امتعكن واسرحكن سراحا جميلا
اے پیغمبر اپنی بیویوں سے کہہ دو کہ اگر تم دنیا کی زندگی اور اس کی زینت وآرائش کی خواستگار ہو تو آؤ میں تمہیں کچھ مال دوں اور اچھی طرح سے رخصت کردوں
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 73 میں سے آیت 28
- پارہ 21
- صفحہ 421
لفظ بہ لفظ
- يَـٰٓأَيُّهَااےyāayyuhā
- ٱلنَّبِىُّنبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم)l-nabiyu
- قُلکہہ دیجیےqul
- لِّأَزْوَٰجِكَاپنی بیویوں سےli-azwājika
- إِناگرin
- كُنتُنَّہو تمkuntunna
- تُرِدْنَتم چاہتیںturid'na
- ٱلْحَيَوٰةَزندگیl-ḥayata
- ٱلدُّنْيَادنیا کیl-dun'yā
- وَزِينَتَهَااور اس کی زینتwazīnatahā
- فَتَعَالَيْنَتو آؤfataʿālayna
- أُمَتِّعْكُنَّمیں فائدہ دوں تم کوumattiʿ'kunna
- وَأُسَرِّحْكُنَّاور میں رخصت کردوں تم کوwa-usarriḥ'kunna
- سَرَاحًۭارخصت کرناsarāḥan
- جَمِيلًۭااچھے طریقے سےjamīlan
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي