مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 47

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وبشر المؤمنين بان لهم من الله فضلا كبيرا

اور مومنوں کو خوشخبری سنا دو کہ ان کے لئے خدا کی طرف سے بڑا فضل ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 47
  • پارہ 22
  • صفحہ 424

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَبَشِّرِاور خوش خبری دے دیجئےwabashiri
  2. ٱلْمُؤْمِنِينَمومنوں کوl-mu'minīna
  3. بِأَنَّبیشکbi-anna
  4. لَهُمان کے لیےlahum
  5. مِّنَطرف سےmina
  6. ٱللَّهِاللہ کی (طرف سے )l-lahi
  7. فَضْلًۭافضلfaḍlan
  8. كَبِيرًۭابہت بڑاkabīran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں