سورہ احزاب، آیت 65
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
خالدين فيها ابدا لا يجدون وليا ولا نصيرا
اس میں ابدا لآباد رہیں گے۔ نہ کسی کو دوست پائیں گے اور نہ مددگار
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 73 میں سے آیت 65
- پارہ 22
- صفحہ 427
لفظ بہ لفظ
- خَـٰلِدِينَہمیشہ رہنے والے ہیںkhālidīna
- فِيهَآاس میںfīhā
- أَبَدًۭا ۖہمیشہ ہمیشہabadan
- لَّانہlā
- يَجِدُونَوہ پائیں گےyajidūna
- وَلِيًّۭاکوئی دوستwaliyyan
- وَلَااور نہwalā
- نَصِيرًۭاکوئی مددگارnaṣīran
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي