مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 66

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يوم تقلب وجوههم في النار يقولون يا ليتنا اطعنا الله واطعنا الرسولا

جس دن ان کے منہ آگ میں الٹائے جائیں گے کہیں اے کاش ہم خدا کی فرمانبرداری کرتے اور رسول (خدا) کا حکم مانتے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 66
  • پارہ 22
  • صفحہ 427

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اوندھے منہ ڈال کر ان کے چہروں کو آگ میں الٹ پلٹ کیا جائے گا۔ اس وقت حسرت کریں گے کہ کاش ہم دنیا میں اللہ و رسول کے کہنے پر چلتے تو یہ دن دیکھنا نہ پڑتا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يَوْمَجس دنyawma
  2. تُقَلَّبُالٹ پلٹ کیے جائیں گےtuqallabu
  3. وُجُوهُهُمْان کے چہرےwujūhuhum
  4. فِىمیںfī
  5. ٱلنَّارِآگ (میں)l-nāri
  6. يَقُولُونَکہیں گےyaqūlūna
  7. يَـٰلَيْتَنَآاے کاش کہ ہمyālaytanā
  8. أَطَعْنَااطاعت کرتے ہمaṭaʿnā
  9. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  10. وَأَطَعْنَااور اطاعت کرتے ہمwa-aṭaʿnā
  11. ٱلرَّسُولَا۠رسول کیl-rasūlā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں