مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 67

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقالوا ربنا انا اطعنا سادتنا وكبراءنا فاضلونا السبيلا

اور کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم نے اپنے سرداروں اور بڑے لوگوں کا کہا مانا تو انہوں نے ہم کو رستے سے گمراہ کردیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 67
  • پارہ 22
  • صفحہ 427

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالُوا۟اور وہ کہیں گےwaqālū
  2. رَبَّنَآاے ہمارے ربrabbanā
  3. إِنَّآبیشک ہم نےinnā
  4. أَطَعْنَااطاعت کی ہم نےaṭaʿnā
  5. سَادَتَنَااپنے سرداروں کیsādatanā
  6. وَكُبَرَآءَنَااور اپنے بڑوں کیwakubarāanā
  7. فَأَضَلُّونَاتو انہوں نے بھٹکا دیا ہم کوfa-aḍallūnā
  8. ٱلسَّبِيلَا۠اصل راستے سےl-sabīlā

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں