سَيِّد
اسم · 3 بارمعنی: اور سردار · دوسرے تراجم: اس کے شوہر کو, اپنے سرداروں کی
قرآن میں صورتیں
- وَسَيِّدًا ×1
- سَيِّدَهَا ×1
- سَادَتَنَا ×1
سَيِّد
معنی: اور سردار
سيد قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور سردار · دوسرے تراجم: اس کے شوہر کو, اپنے سرداروں کی
السين والواو والدال أصل واحد، وهو خلاف البياض في اللون، ثم يحمل عليه ويشتق منه. فالسواد في اللون معروف. وعند قوم أن كل شيء خالف البياض، أي لون كان، فهو في حيز السواد. يقال: اسود الشيء وسواد. وسواد كل شيء: شخصه. والسواد: السرار ; يقال ساوده مساودة وسوادا، إذا ساره. قال أبو عبيد: وهو من إدناء سوادك من سواده، وهو الشخص.…
السواد: نقيض البياض؛ سود وساد واسود اسودادا واسواد اسويدادا، ويجوز في الشعر اسوأد، تحرك الألف لئلا يجمع بين ساكنين؛ وهو أسود، والجمع سود وسودان. وسوده: جعله أسود، والأمر منه اسوادد، وإن شئت أدغمت، وتصغير الأسود أسيد، وإن شئت أسيود أي قد قارب السواد، والنسبة إليه أسيدي، بحذف الياء المتحركة، وتصغير الترخيم سويد. وساودت…
3 میں سے آیات 1–3
وہ ابھی عبادت گاہ میں کھڑے نماز ہی پڑھ رہے تھے کہ فرشتوں نے آواز دی کہ (زکریا) خدا تمہیں یحییٰ کی بشارت دیتا ہے جو خدا کے فیض یعنی (عیسیٰ) کی تصدیق کریں گے اور سردار ہوں گے اور عورتوں سے رغبت نہ رکھنے والے اور (خدا کے) پیغمبر (یعنی) نیکو کاروں میں ہوں گے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:39اور دونوں دروازے کی طرف بھاگے (آگے یوسف اور پیچھے زلیخا) اور عورت نے ان کا کرتا پیچھے سے (پکڑ کر جو کھینچا تو) پھاڑ ڈالا اور دونوں کو دروازے کے پاس عورت کا خاوند مل گیا تو عورت بولی کہ جو شخص تمہاری بیوی کے ساتھ برا ارادہ کرے اس کی اس کے سوا کیا سزا ہے کہ یا تو قید کیا جائے یا دکھ کا عذاب دیا جائے
سورہ یوسف، آیت 12:25اور کہیں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم نے اپنے سرداروں اور بڑے لوگوں کا کہا مانا تو انہوں نے ہم کو رستے سے گمراہ کردیا
سورہ احزاب، آیت 33:67