مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ احزاب، آیت 71

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يصلح لكم اعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم ومن يطع الله ورسوله فقد فاز فوزا عظيما

وہ تمہارے اعمال درست کردے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا تو بےشک بڑی مراد پائے گا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 73 میں سے آیت 71
  • پارہ 22
  • صفحہ 427

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اللہ سے ڈر کر درست اور سیدھی بات کہنے والے کو بہترین اور مقبول اعمال کی توفیق ملتی ہے اور تقصیرات معاف کی جاتی ہیں۔ حقیقت میں اللہ و رسول کی اطاعت ہی میں حقیقی کامیابی کا راز چھپا ہوا ہے جس نے یہ راستہ اختیار کیا مراد کو پہنچ گیا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. يُصْلِحْوہ اصلاح کردے گاyuṣ'liḥ
  2. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  3. أَعْمَـٰلَكُمْتمہارے اعمال کیaʿmālakum
  4. وَيَغْفِرْاور بخش دے گاwayaghfir
  5. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  6. ذُنُوبَكُمْ ۗتمہارے گناہوں کوdhunūbakum
  7. وَمَناور جو کوئیwaman
  8. يُطِعِاطاعت کرے گاyuṭiʿi
  9. ٱللَّهَاللہ کیl-laha
  10. وَرَسُولَهُۥاور اس کے رسول کیwarasūlahu
  11. فَقَدْتو تحقیقfaqad
  12. فَازَوہ کامیابی پائے گاfāza
  13. فَوْزًاکامیابیfawzan
  14. عَظِيمًابڑیʿaẓīman

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں