فازَ
فعل · 3 بارمعنی: وہ کامیاب ہوا · دوسرے تراجم: تو میں کامیابی پاتا, وہ کامیابی پائے گا
قرآن میں صورتیں
- فَازَ ×2
- فَأَفُوزَ ×1
فازَ
معنی: وہ کامیاب ہوا
فاز قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: وہ کامیاب ہوا · دوسرے تراجم: تو میں کامیابی پاتا, وہ کامیابی پائے گا
الفوز: الظفر بالخير مع حصول السلامة.
الفاء والواو والزاء كلمتان متضادتان. فالأولى النجاة والأخرى الهلكة.
3 میں سے آیات 1–3
ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور تم کو قیامت کے دن تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا۔ تو جو شخص آتش جہنم سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا وہ مراد کو پہنچ گیا اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے
سورہ آلِ عمران، آیت 3:185اور اگر خدا تم پر فضل کرے تو اس طرح سے کہ گویا تم میں اس میں دوستی تھی ہی نہیں (کہ افسوس کرتا اور) کہتا ہے کہ کاش میں بھی ان کے ساتھ ہوتا تو مقصد عظیم حاصل کرتا
سورہ نساء، آیت 4:73وہ تمہارے اعمال درست کردے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور جو شخص خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گا تو بےشک بڑی مراد پائے گا
سورہ احزاب، آیت 33:71