مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ سبا، آیت 11

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان اعمل سابغات وقدر في السرد واعملوا صالحا اني بما تعملون بصير

کہ کشادہ زرہیں بناؤ اور کڑیوں کو اندازے سے جوڑو اور نیک عمل کرو۔ جو عمل تم کرتے ہو میں ان کو دیکھنے والا ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 54 میں سے آیت 11
  • پارہ 22
  • صفحہ 429

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی حضرت داؤدؑ کے حق میں ہم نے لوہے کو موم کی طرح نرم کر دیا۔ بدون آگ اور آلات صناعیہ کے لوہے کو جس طرح چاہتے ہاتھ سے توڑ موڑ لیتے تھے۔ اور اس کی زرہیں تیار کر کے فروخت کرتے تا قوت بازو سے کما کر کھائیں بیت المال پر اپنا بار نہ ڈالیں کہتےہیں کہ کڑیوں کی زرہ پہلے ان ہی سے نکلی کہ کشادہ رہے حق تعالیٰ نے ان کو ہدایت فرمائی کہ فراخ و کشادہ زرہیں تیار کرو اور اس کے حلقے اور کڑیاں ٹھیک اندازہ سے جوڑو جو بڑی چھوٹی اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. أَنِکہani
  2. ٱعْمَلْبناؤiʿ'mal
  3. سَـٰبِغَـٰتٍۢکشادہ زر ہیںsābighātin
  4. وَقَدِّرْاور اندازے پر رکھوwaqaddir
  5. فِىمیںfī
  6. ٱلسَّرْدِ ۖحلقے (میں)l-sardi
  7. وَٱعْمَلُوا۟اور عمل کروwa-iʿ'malū
  8. صَـٰلِحًا ۖنیکṣāliḥan
  9. إِنِّىبیشک میںinnī
  10. بِمَاساتھ اس کے جوbimā
  11. تَعْمَلُونَتم عمل کرتے رہوtaʿmalūna
  12. بَصِيرٌۭدیکھنے والا ہوںbaṣīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں