سَیل عرم کا واقعہ
ایسی سخت سزا بڑے ناشکروں کو دیجاتی ہے ۔ کفر سے بڑھ کر کیا ناشکری ہوگی۔ سورہ "نمل" میں گذر چکا وَ جَدۡتُّہَا وَ قَوۡمَہَا یَسۡجُدُوۡنَ لِلشَّمۡسِ مِنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ الخ (نمل۔۲۴) بظاہر اس قسم کا شرک اس قوم میں بلقیس کے بعد بھی باقی رہا ہو گا۔