مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فاطر، آیت 31

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والذي اوحينا اليك من الكتاب هو الحق مصدقا لما بين يديه ان الله بعباده لخبير بصير

اور یہ کتاب جو ہم نے تمہاری طرف بھیجی ہے برحق ہے۔ اور ان (کتابوں) کی تصدیق کرتی ہے جو اس سے پہلے کی ہیں۔ بےشک خدا اپنے بندوں سے خبردار (اور ان کو) دیکھنے والا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 31
  • پارہ 22
  • صفحہ 438

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلَّذِىٓاور جو چیزwa-alladhī
  2. أَوْحَيْنَآوحی کی ہم نےawḥaynā
  3. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  4. مِنَسےmina
  5. ٱلْكِتَـٰبِکتاب میں (سے)l-kitābi
  6. هُوَوہیhuwa
  7. ٱلْحَقُّحق ہےl-ḥaqu
  8. مُصَدِّقًۭاتصدیق کرنے والیmuṣaddiqan
  9. لِّمَاواسطے اس کے جوlimā
  10. بَيْنَپہلےbayna
  11. يَدَيْهِ ۗاس سے پہلے آئی ہےyadayhi
  12. إِنَّبیشکinna
  13. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  14. بِعِبَادِهِۦاپنے بندوں کے ساتھbiʿibādihi
  15. لَخَبِيرٌۢالبتہ پوری طرح باخبر ہےlakhabīrun
  16. بَصِيرٌۭدیکھنے والا ہےbaṣīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں