مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فاطر، آیت 30

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ليوفيهم اجورهم ويزيدهم من فضله انه غفور شكور

کیونکہ خدا ان کو پورا پورا بدلہ دے گا اور اپنے فضل سے کچھ زیادہ بھی دے گا۔ وہ تو بخشنے والا (اور) قدردان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 30
  • پارہ 22
  • صفحہ 437

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. لِيُوَفِّيَهُمْتاکہ وہ پورے پورے دے انہیںliyuwaffiyahum
  2. أُجُورَهُمْاجر ان کےujūrahum
  3. وَيَزِيدَهُماور زیادہ انہیںwayazīdahum
  4. مِّنسےmin
  5. فَضْلِهِۦٓ ۚاپنے فضل (سے)faḍlihi
  6. إِنَّهُۥبے شک وہinnahu
  7. غَفُورٌۭبہت بخشنے والاghafūrun
  8. شَكُورٌۭنہایت قدر دان ہےshakūrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں