مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ فاطر، آیت 40

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قل ارايتم شركاءكم الذين تدعون من دون الله اروني ماذا خلقوا من الارض ام لهم شرك في السماوات ام اتيناهم كتابا فهم على بينت منه بل ان يعد الظالمون بعضهم بعضا الا غرورا

بھلا تم نے اپنے شریکوں کو دیکھا جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو۔ مجھے دکھاؤ کہ انہوں نے زمین سے کون سی چیز پیدا کی ہے یا (بتاؤ کہ) آسمانوں میں ان کی شرکت ہے۔ یا ہم نے ان کو کتاب دی ہے تو وہ اس کی سند رکھتے ہیں (ان میں سے کوئی بات بھی نہیں) بلکہ ظالم جو ایک دوسرے کو وعدہ دیتے ہیں محض فریب ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 40
  • پارہ 22
  • صفحہ 439

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اپنے معبودوں کے احوال میں غور کر کے مجھے بتلاؤ کہ زمین کاکونسا حصہ انہوں نے بنایا، یا آسمانوں کے بنانے اور تھامنے میں ان کی کس قدر شرکت ہے۔ اگر کچھ نہیں تو آخر خدا کس طرح بن بیٹھے۔ کچھ تو عقل سے کام لو۔ یعنی عقلی نہیں تو کوئی معتبر نقلی دلیل پیش کرو۔ جس کی سند پر یہ مشرکانہ دعویٰ کرتے ہو۔ یعنی عقلی یا نقلی دلیل کوئی نہیں۔ بات صرف اتنی ہے کہ ان میں سے بڑے چھوٹوں کو اور اگلے پچھلوں کو شیطان کے اغواء سے یہ وعدہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قُلْکہہ دیجیےqul
  2. أَرَءَيْتُمْکیا دیکھا تم نےara-aytum
  3. شُرَكَآءَكُمُاپنے شریکوں کوshurakāakumu
  4. ٱلَّذِينَوہ جن کوalladhīna
  5. تَدْعُونَتم پکارتے تھےtadʿūna
  6. مِنکےmin
  7. دُونِسواdūni
  8. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  9. أَرُونِىدکھاؤ مجھ کوarūnī
  10. مَاذَاکیا کچھmādhā
  11. خَلَقُوا۟انہوں نے پیدا کیا ہےkhalaqū
  12. مِنَسےmina
  13. ٱلْأَرْضِزمین میں (سے)l-arḍi
  14. أَمْیاam
  15. لَهُمْان کے لیےlahum
  16. شِرْكٌۭکوئی حصہ ہےshir'kun
  17. فِىمیںfī
  18. ٱلسَّمَـٰوَٰتِآسمانوں (میں)l-samāwāti
  19. أَمْیاam
  20. ءَاتَيْنَـٰهُمْدی ہم نے ان کوātaynāhum
  21. كِتَـٰبًۭاکوئی کتابkitāban
  22. فَهُمْتو وہfahum
  23. عَلَىٰاوپرʿalā
  24. بَيِّنَتٍۢایک دلیل کے ہیںbayyinatin
  25. مِّنْهُ ۚاس سےmin'hu
  26. بَلْبلکہbal
  27. إِننہیںin
  28. يَعِدُوعدہ کرتےyaʿidu
  29. ٱلظَّـٰلِمُونَظالمl-ẓālimūna
  30. بَعْضُهُمان میں سے بعضbaʿḍuhum
  31. بَعْضًابعض سےbaʿḍan
  32. إِلَّامگرillā
  33. غُرُورًادھوکے کاghurūran

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں