مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 30

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يا حسرة على العباد ما ياتيهم من رسول الا كانوا به يستهزئون

بندوں پر افسوس ہے کہ ان کے پاس کوئی پیغمبر نہیں آتا مگر اس سے تمسخر کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 30
  • پارہ 23
  • صفحہ 442

لفظ بہ لفظ

  1. يَـٰحَسْرَةًہائے حسرت/ اے حسرتyāḥasratan
  2. عَلَىپرʿalā
  3. ٱلْعِبَادِ ۚبندوںl-ʿibādi
  4. مَانہیںmā
  5. يَأْتِيهِمآتا ان کے پاسyatīhim
  6. مِّنکوئیmin
  7. رَّسُولٍرسولrasūlin
  8. إِلَّامگرillā
  9. كَانُوا۟ہیں وہkānū
  10. بِهِۦاس کے ساتھbihi
  11. يَسْتَهْزِءُونَمذاق اڑاتے/ اس کا مذاق اڑاتےyastahziūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں