مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 32

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وان كل لما جميع لدينا محضرون

اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 32
  • پارہ 23
  • صفحہ 442

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی وہ تو دنیا کا عذاب تھا، اور آخرت کی سزا الگ رہی۔ نہ یہ سمجھو کہ ہلاک ہو کر ادھر واپس نہیں آتے تو بس قصہ ختم ہوا۔ نہیں سب کو پھر ایک دن خدا کے ہاں حاضر ہونا ہے جہاں بلااستثناء سب مجرم پکڑے ہوئے آئیں گے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَإِناور نہیںwa-in
  2. كُلٌّۭسب کے سبkullun
  3. لَّمَّامگرlammā
  4. جَمِيعٌۭسارے ہمارےjamīʿun
  5. لَّدَيْنَاپاسladaynā
  6. مُحْضَرُونَحاضر کئے جانے والے ہیں/ حاضر کئے جائیں گےmuḥ'ḍarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں