مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 33

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واية لهم الارض الميتة احييناها واخرجنا منها حبا فمنه ياكلون

اور ایک نشانی ان کے لئے زمین مردہ ہے کہ ہم نے اس کو زندہ کیا اور اس میں سے اناج اُگایا۔ پھر یہ اس میں سے کھاتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 33
  • پارہ 23
  • صفحہ 442

لفظ بہ لفظ

  1. وَءَايَةٌۭاور ایک نشانیwaāyatun
  2. لَّهُمُان کے لئےlahumu
  3. ٱلْأَرْضُزمین ہےl-arḍu
  4. ٱلْمَيْتَةُمردہl-maytatu
  5. أَحْيَيْنَـٰهَازندہ کیا ہم نے اس کوaḥyaynāhā
  6. وَأَخْرَجْنَااور نکالا ہم نےwa-akhrajnā
  7. مِنْهَااس میں سےmin'hā
  8. حَبًّۭاغلہḥabban
  9. فَمِنْهُتو کچھ اس سےfamin'hu
  10. يَأْكُلُونَوہ کھاتے ہیںyakulūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں