مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُحْضَر

قرآن میں محضر

معنی: حاضر کئے جانے والے ہیں/ حاضر کئے جائیں گے

محضر قرآن کی 6 سورتوں کی 10 آیات میں 10 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
10
آیات
10
سورتیں
6
مادّہ
ح ض ر

مُحْضَر

اسم · 10 بار

معنی: حاضر کئے جانے والے ہیں/ حاضر کئے جائیں گے · دوسرے تراجم: حاضر کیا ہوا, حاضر کئے جانے والوں میں سے ہوگا, حاضر رکھے جائیں گے, حاضر کیے جانے والے ہیں

قرآن میں صورتیں

  • مُحْضَرُونَ ×5
  • ٱلْمُحْضَرِينَ ×2
  • لَمُحْضَرُونَ ×2
  • مُّحْضَرًا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحضر: خلاف البدو، والحضارة والحضارة: السكون بالحضر، كالبداوة والبداوة، ثم جعل ذلك اسما لشهادة مكان أو إنسان أو غيره، فقال تعالى: كتب عليكم إذا حضر أحدكم الموت

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الحاء والضاد والراء إيراد الشيء، ووروده ومشاهدته. وقد يجيء ما يبعد عن هذا وإن كان الأصل واحدا.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ح ض ر پر مکمل اندراجات

محضر والی آیات

10 میں سے آیات 1–10

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جس دن ہر شخص اپنے اعمال کی نیکی کو موجود پالے گا اور ان کی برائی کو بھی (دیکھ لے گا) تو آرزو کرے گا کہ اے کاش اس میں اور اس برائی میں دور کی مسافت ہو جاتی اور خدا تم کو اپنے (غضب) سے ڈراتا ہے اور خدا اپنے بندوں پر نہایت مہربان ہے

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:30
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    بھلا جس شخص سے ہم نے نیک وعدہ کیا اور اُس نے اُسے حاصل کرلیا تو کیا وہ اس شخص کا سا ہے جس کو ہم نے دنیا کی زندگی کے فائدے سے بہرہ مند کیا پھر وہ قیامت کے روز ان لوگوں میں ہو جو (ہمارے روبرو) حاضر کئے جائیں گے

    سورہ قصص، آیت 28:61
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جنہوں نے کفر کیا اور ہماری آیتوں اور آخرت کے آنے کو جھٹلایا۔ وہ عذاب میں ڈالے جائیں گے

    سورہ روم، آیت 30:16
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے

    سورہ سبا، آیت 34:38
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور سب کے سب ہمارے روبرو حاضر کيے جائیں گے

    سورہ یٰسین، آیت 36:32
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    صرف ایک زور کی آواز کا ہونا ہوگا کہ سب کے سب ہمارے روبرو آحاضر ہوں گے

    سورہ یٰسین، آیت 36:53
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (مگر) وہ ان کی مدد کی (ہرگز) طاقت نہیں رکھتے۔ اور وہ ان کی فوج ہو کر حاضر کیے جائیں گے

    سورہ یٰسین، آیت 36:75
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر میرے پروردگار کی مہربانی نہ ہوتی تو میں بھی ان میں ہوتا جو (عذاب میں) حاضر کئے گئے ہیں

    سورہ صافات، آیت 37:57
  9. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو ان لوگوں نے ان کو جھٹلا دیا۔ سو وہ (دوزخ میں) حاضر کئے جائیں گے

    سورہ صافات، آیت 37:127
  10. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور انہوں نے خدا میں اور جنوں میں رشتہ مقرر کیا۔ حالانکہ جنات جانتے ہیں کہ وہ (خدا کے سامنے) حاضر کئے جائیں گے

    سورہ صافات، آیت 37:158