مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 46

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما تاتيهم من اية من ايات ربهم الا كانوا عنها معرضين

اور ان کے پاس ان کے پروردگار کی کوئی نشانی نہیں آتی مگر اس سے منہ پھیر لیتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 46
  • پارہ 23
  • صفحہ 443

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

سامنے آتا ہے جزا کا دن اور پیچھے چھوڑے اپنے اعمال۔ یعنی جب کہا جاتا ہے کہ قیامت کی سزا اور بداعمالیوں کی شامت سے بچنے کی فکر کرو تاخدا کی رحمت تمہاری طرف متوجہ ہو۔ تو نصیحت پر ذرا کان نہیں دھرتے۔ ہمیشہ خدائی احکام سے روگردانی کرتے رہتے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَااور نہیںwamā
  2. تَأْتِيهِمآتی ان کے پاسtatīhim
  3. مِّنْکوئیmin
  4. ءَايَةٍۢنشانیāyatin
  5. مِّنْمیں سےmin
  6. ءَايَـٰتِنشانیوںāyāti
  7. رَبِّهِمْان کے رب کیrabbihim
  8. إِلَّامگرillā
  9. كَانُوا۟ہوتے ہیں وہkānū
  10. عَنْهَااس سےʿanhā
  11. مُعْرِضِينَاعراض برتنے والےmuʿ'riḍīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں