مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 49

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ما ينظرون الا صيحة واحدة تاخذهم وهم يخصمون

یہ تو ایک چنگھاڑ کے منتظر ہیں جو ان کو اس حال میں کہ باہم جھگڑ رہے ہوں گے آپکڑے گی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 49
  • پارہ 23
  • صفحہ 443

لفظ بہ لفظ

  1. مَانہیںmā
  2. يَنظُرُونَوہ انتظار کر رہےyanẓurūna
  3. إِلَّامگرillā
  4. صَيْحَةًۭچیخ کاṣayḥatan
  5. وَٰحِدَةًۭایک ہیwāḥidatan
  6. تَأْخُذُهُمْپکڑلے گی ان کوtakhudhuhum
  7. وَهُمْاور وہwahum
  8. يَخِصِّمُونَجھگڑ رہے ہوں گےyakhiṣṣimūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں