مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 54

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاليوم لا تظلم نفس شيئا ولا تجزون الا ما كنتم تعملون

اس روز کسی شخص پر کچھ ظلم نہیں کیا جائے گا اور تم کو بدلہ ویسا ہی ملے گا جیسے تم کام کرتے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 54
  • پارہ 23
  • صفحہ 443

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی نہ کسی کی نیکی ضائع ہو گی نہ جرم کی حیثیت سے زیادہ سزا ملے گی۔ ٹھیک ٹھیک انصاف ہو گا اور جو نیک و بد کرتے تھے فی الحقیقت عذاب و ثواب کی صورت میں وہ ہی سامنے آ جائے گا۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَٱلْيَوْمَتو آج کے دنfal-yawma
  2. لَانہlā
  3. تُظْلَمُظلم کیا جائے گاtuẓ'lamu
  4. نَفْسٌۭکسی نفس پرnafsun
  5. شَيْـًۭٔاکچھ بھیshayan
  6. وَلَااور نہwalā
  7. تُجْزَوْنَتم بدلہ دیئے جاؤ گےtuj'zawna
  8. إِلَّامگرillā
  9. مَا(وہ) جوmā
  10. كُنتُمْتھے تمkuntum
  11. تَعْمَلُونَتم عمل کرتےtaʿmalūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں