مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 55

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ان اصحاب الجنة اليوم في شغل فاكهون

اہل جنت اس روز عیش ونشاط کے مشغلے میں ہوں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 55
  • پارہ 23
  • صفحہ 444

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّبیشکinna
  2. أَصْحَـٰبَوالےaṣḥāba
  3. ٱلْجَنَّةِجنتl-janati
  4. ٱلْيَوْمَآج کے دنl-yawma
  5. فِىمیںfī
  6. شُغُلٍۢایک شغل (میں)/ کام (میں)shughulin
  7. فَـٰكِهُونَخوش ہورہے ہوں گےfākihūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں