مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 66

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولو نشاء لطمسنا على اعينهم فاستبقوا الصراط فانى يبصرون

اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر (اندھا کر) دیں۔ پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں دیکھ سکیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 66
  • پارہ 23
  • صفحہ 444

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَوْاور اگرwalaw
  2. نَشَآءُہم چاہیںnashāu
  3. لَطَمَسْنَانا پید کردیںlaṭamasnā
  4. عَلَىٰٓاوپرʿalā
  5. أَعْيُنِهِمْان کی آنکھوں کےaʿyunihim
  6. فَٱسْتَبَقُوا۟پس وہ دوڑیںfa-is'tabaqū
  7. ٱلصِّرَٰطَراستے کوl-ṣirāṭa
  8. فَأَنَّىٰتو کہاں سےfa-annā
  9. يُبْصِرُونَوہ دیکھ سکیں گےyub'ṣirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں