مواد پر جائیں
Quran Maqasid

طُمِسَتْ

قرآن میں طمست

معنی: ہم بگاڑ دیں

طمست قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
ط م س

طُمِسَتْ

فعل · 5 بار

معنی: ہم بگاڑ دیں · دوسرے تراجم: مٹا دے, نا پید کردیں, تو موند ڈالیں ہم نے, مٹا دیئے جائیں گے

قرآن میں صورتیں

  • نَّطْمِسَ ×1
  • ٱطْمِسْ ×1
  • لَطَمَسْنَا ×1
  • فَطَمَسْنَآ ×1
  • طُمِسَتْ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الطمس: إزالة الأثر بالمحو. قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ربنا اطمس على أموالهم﴾ [يونس: 88] أي أهلكها. وفي التفسير أنه جعل منكرهم حجارة وهو المسخ في الحقيقة. وأصل الطمس محو الأثر، ومنه طمس الأثر، وطسم مقلوبة. وطريق طامس: إذا لم يبق فيه أثر ولا علم. وأنشد لكعب بن زهير: [من البسيط]

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ط م س پر مکمل اندراجات

طمست والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اے کتاب والو! قبل اس کے کہ ہم لوگوں کے مونہوں کو بگاڑ کر ان کی پیٹھ کی طرف پھیر دیں یا ان پر اس طرح لعنت کریں جس طرح ہفتے والوں پر کی تھی ہماری نازل کی ہوئی کتاب پر جو تمہاری کتاب کی بھی تصدیق کرتی ہے ایمان لے آؤ اور خدا نے جو حکم فرمایا سو (سمجھ لو کہ) ہوچکا

    سورہ نساء، آیت 4:47
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور موسیٰ نے کہا اے ہمارے پروردگار تو نے فرعون اور اس کے سرداروں کو دنیا کی زندگی میں (بہت سا) سازو برگ اور مال وزر دے رکھا ہے۔ اے پروردگار ان کا مال یہ ہے کہ تیرے رستے سے گمراہ کردیں۔ اے پروردگار ان کے مال کو برباد کردے اور ان کے دلوں کو سخت کردے کہ ایمان نہ لائیں جب تک عذاب الیم نہ دیکھ لیں

    سورہ یونس، آیت 10:88
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اگر ہم چاہیں تو ان کی آنکھوں کو مٹا کر (اندھا کر) دیں۔ پھر یہ رستے کو دوڑیں تو کہاں دیکھ سکیں گے

    سورہ یٰسین، آیت 36:66
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان سے ان کے مہمانوں کو لے لینا چاہا تو ہم نے ان کی آنکھیں مٹا دیں سو (اب) میرے عذاب اور ڈرانے کے مزے چکھو

    سورہ قمر، آیت 54:37
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جب تاروں کی چمک جاتی رہے

    سورہ مرسلات، آیت 77:8