مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 72

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وذللناها لهم فمنها ركوبهم ومنها ياكلون

اور ان کو ان کے قابو میں کردیا تو کوئی تو ان میں سے ان کی سواری ہے اور کسی کو یہ کھاتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 72
  • پارہ 23
  • صفحہ 445

لفظ بہ لفظ

  1. وَذَلَّلْنَـٰهَااور مطیع کردیا ہم نے ان کوwadhallalnāhā
  2. لَهُمْان کے لئےlahum
  3. فَمِنْهَاتو ان میں سے کچھfamin'hā
  4. رَكُوبُهُمْان کی سواری ہیںrakūbuhum
  5. وَمِنْهَااور کچھ ان میں سےwamin'hā
  6. يَأْكُلُونَوہ کھاتے ہیںyakulūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں