مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 112

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وبشرناه باسحاق نبيا من الصالحين

اور ہم نے ان کو اسحاق کی بشارت بھی دی (کہ وہ) نبی (اور) نیکوکاروں میں سے (ہوں گے)

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 112
  • پارہ 23
  • صفحہ 450

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. وَبَشَّرْنَـٰهُاور خوش خبری دی ہم نے اس کوwabasharnāhu
  2. بِإِسْحَـٰقَساتھ اسحاق کےbi-is'ḥāqa
  3. نَبِيًّۭاایک نبی تھےnabiyyan
  4. مِّنَسےmina
  5. ٱلصَّـٰلِحِينَنیکو کاروں میں سےl-ṣāliḥīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں