مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 113

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وباركنا عليه وعلى اسحاق ومن ذريتهما محسن وظالم لنفسه مبين

اور ہم نے ان پر اور اسحاق پر برکتیں نازل کی تھیں۔ اور ان دونوں اولاد کی میں سے نیکوکار بھی ہیں اور اپنے آپ پر صریح ظلم کرنے والے (یعنی گنہگار) بھی ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 113
  • پارہ 23
  • صفحہ 450

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "یہ دونوں کہا دونوں بیٹوں کو۔ دونوں سے بہت اولاد پھیلی۔ اسحٰقؑ کی اولاد میں انبیاء بنی اسرائیل پیدا ہوئے۔ اور اسمٰعیلؑ کی اولاد میں عرب ہیں جن میں ہمارے پیغمبر مبعوث ہوئے۔ یعنی اولاد میں سب یکساں نہیں ، اچھے بھی ہیں جو بڑوں کا نام روشن رکھیں اور برے بھی جو اپنی بدکاریوں کی وجہ سے ننگ خاندان کہلانے کے مستحق ہیں۔ (تنبیہ) عمومًا مفسرین نے وَمِنْ ذُرِّیَّتِھِمَا کی ضمیر "ابراہیمؑ" و "اسحٰقؑ" کی…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَبَـٰرَكْنَااور برکت ڈالی ہم نےwabāraknā
  2. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  3. وَعَلَىٰٓاور پرwaʿalā
  4. إِسْحَـٰقَ ۚاسحاقis'ḥāqa
  5. وَمِناور، سےwamin
  6. ذُرِّيَّتِهِمَااور ان دونوں کی اولاد میں (سے)dhurriyyatihimā
  7. مُحْسِنٌۭکوئی محسن ہےmuḥ'sinun
  8. وَظَالِمٌۭاور کوئی ظالم ہےwaẓālimun
  9. لِّنَفْسِهِۦاپنے نفس کے لئےlinafsihi
  10. مُبِينٌۭکھلم کھلاmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں