مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 145

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فنبذناه بالعراء وهو سقيم

پھر ہم نے ان کو جب کہ وہ بیمار تھے فراخ میدان میں ڈال دیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 145
  • پارہ 23
  • صفحہ 451

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ فَنَبَذْنَـٰهُتو ہم نے پھینک دیا اس کوfanabadhnāhu
  2. بِٱلْعَرَآءِچٹیل زمین پرbil-ʿarāi
  3. وَهُوَاور وہwahuwa
  4. سَقِيمٌۭبیمار تھے/کمزور تھے/ناتواں تھے/علیل تھے/مضمحل تھےsaqīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں