ان عقیدوں کی سند کہاں ہے
یعنی آخر یہ مہمل اور بے تکی بات نکالی کہاں سے ۔ عقل و فہم اور علمی اصول سے تو اس کو لگاؤ نہیں۔ پھر کیا کوئی نقلی سند اس عقیدہ کی رکھتے ہو ۔ ایسا ہے تو بسم اللہ وہ ہی دکھلاؤ۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج