مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 157

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٥٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فاتوا بكتابكم ان كنتم صادقين

اگر تم سچے ہو تو اپنی کتاب پیش کرو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 157
  • پارہ 23
  • صفحہ 452

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی آخر یہ مہمل اور بے تکی بات نکالی کہاں سے ۔ عقل و فہم اور علمی اصول سے تو اس کو لگاؤ نہیں۔ پھر کیا کوئی نقلی سند اس عقیدہ کی رکھتے ہو ۔ ایسا ہے تو بسم اللہ وہ ہی دکھلاؤ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. فَأْتُوا۟پس لے آؤfatū
  2. بِكِتَـٰبِكُمْاپنی کتاب کوbikitābikum
  3. إِناگرin
  4. كُنتُمْہو تمkuntum
  5. صَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں