مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 16

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ااذا متنا وكنا ترابا وعظاما اانا لمبعوثون

بھلا جب ہم مرگئے اور مٹی اور ہڈیاں ہوگئے تو کیا پھر اٹھائے جائیں گے؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 16
  • پارہ 23
  • صفحہ 446

لفظ بہ لفظ

  1. أَءِذَاکیا جبa-idhā
  2. مِتْنَاہم مرجائیں گےmit'nā
  3. وَكُنَّااور ہم ہوجائیں گےwakunnā
  4. تُرَابًۭامٹیturāban
  5. وَعِظَـٰمًااور ہڈیاںwaʿiẓāman
  6. أَءِنَّاکیا بیشک ہمa-innā
  7. لَمَبْعُوثُونَالبتہ اٹھائے جائیں گےlamabʿūthūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں