مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 172

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٧٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انهم لهم المنصورون

کہ وہی (مظفرو) منصور ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 172
  • پارہ 23
  • صفحہ 452

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّهُمْبیشک وہinnahum
  2. لَهُمُالبتہ وہیlahumu
  3. ٱلْمَنصُورُونَمدد دیئے جانے والے ہیںl-manṣūrūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں