مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 31

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فحق علينا قول ربنا انا لذائقون

سو ہمارے بارے میں ہمارے پروردگار کی بات پوری ہوگئی اب ہم مزے چکھیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 31
  • پارہ 23
  • صفحہ 447

لفظ بہ لفظ

  1. فَحَقَّتو سچی ہوگئیfaḥaqqa
  2. عَلَيْنَاہم پرʿalaynā
  3. قَوْلُباتqawlu
  4. رَبِّنَآ ۖہمارے رب کیrabbinā
  5. إِنَّابیشک ہمinnā
  6. لَذَآئِقُونَالبتہ چکھنے والے ہیںladhāiqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں