مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 52

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

يقول اانك لمن المصدقين

(جو) کہتا تھا کہ بھلا تم بھی ایسی باتوں کے باور کرنے والوں میں ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 52
  • پارہ 23
  • صفحہ 448

لفظ بہ لفظ

  1. يَقُولُوہ کہا کرتا تھاyaqūlu
  2. أَءِنَّكَکیا بیشک تمa-innaka
  3. لَمِنَالبتہ میں سے ہوlamina
  4. ٱلْمُصَدِّقِينَتصدیق کرنے والوںl-muṣadiqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں