مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 6

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انا زينا السماء الدنيا بزينة الكواكب

بےشک ہم ہی نے آسمان دنیا کو ستاروں کی زینت سے مزین کیا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 6
  • پارہ 23
  • صفحہ 446

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّابیشک ہم نےinnā
  2. زَيَّنَّاخوب صورت بنایا ہم نےzayyannā
  3. ٱلسَّمَآءَآسمانl-samāa
  4. ٱلدُّنْيَادنیا کوl-dun'yā
  5. بِزِينَةٍزینت دے کر/ زینت سےbizīnatin
  6. ٱلْكَوَاكِبِستاروں سے/ کیl-kawākibi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں