مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 62

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذلك خير نزلا ام شجرة الزقوم

بھلا یہ مہمانی اچھی ہے یا تھوہر کا درخت؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 62
  • پارہ 23
  • صفحہ 448

لفظ بہ لفظ

  1. أَذَٰلِكَکیا یہadhālika
  2. خَيْرٌۭبہتر ہےkhayrun
  3. نُّزُلًاازروئے مہمانی کےnuzulan
  4. أَمْیاam
  5. شَجَرَةُدرختshajaratu
  6. ٱلزَّقُّومِزقوم کاl-zaqūmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں