مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 63

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انا جعلناها فتنة للظالمين

ہم نے اس کو ظالموں کے لئے عذاب بنا رکھا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 63
  • پارہ 23
  • صفحہ 448

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّابیشک ہم نےinnā
  2. جَعَلْنَـٰهَابنایا ہم نے اس کوjaʿalnāhā
  3. فِتْنَةًۭایک فتنہ /آزمائشfit'natan
  4. لِّلظَّـٰلِمِينَظالموں کے لیےlilẓẓālimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں