مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 69

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٦٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انهم الفوا اباءهم ضالين

انہوں نے اپنے باپ دادا کو گمراہ ہی پایا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 69
  • پارہ 23
  • صفحہ 448

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّهُمْبیشک انہوں نےinnahum
  2. أَلْفَوْا۟پایاalfaw
  3. ءَابَآءَهُمْاپنے آباؤ اجداد کوābāahum
  4. ضَآلِّينَبھٹکا ہواḍāllīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں