معنی: ان کا جو گمراہ ہیں / گم کردہ راہ ہیں · دوسرے تراجم: راہ گم کردہ ہیں, جو بھٹکتے ہوئے ہیں, گمراہوں کی, وہ جو بھٹکے ہوئے ہوں۔ سوائے گمراہوں کے
قرآن میں صورتیں
ٱلضَّآلِّينَ×6
ٱلضَّآلُّونَ×3
ضَآلِّينَ×2
لَضَآلُّونَ×2
ضَآلًّا×1
کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ
قوله تعالي: ﴿ولا الضالين﴾ [الفاتحة: 7] قيل: هم النصارى، ﴿والمغضوب عليهم﴾ [الفاتحة: 7] هم اليهود، لقوله في حق النصارى: ﴿قد ضلوا من قبل وأضلوا كثيرا وضلوا عن سواء السبيل﴾ [المائدة: 77]. وفي حق اليهود: ﴿من لعنه الله وغضب عليه﴾ [المائدة: 60]. والضلال في الأصل: إما العدول عن الطريق المستقيم وإما الغيبوبة والضياع، والأول…
الضاد واللام أصل صحيح يدل على معنى واحد، وهو ضياع الشيء وذهابه في غير حقه. يقال: ضل يضل ويضل، لغتان. وكل جائر عن القصد ضال. والضلال والضلالة بمعنى. ورجل ضليل ومضلل، إذا كان صاحب ضلال وباطل. ومما يدل على أن أصل الضلال ما ذكرناه قولهم أضل الميت، إذا دفن. وذاك كأنه شيء قد ضاع. ويقولون: ضل اللبن في الماء، ثم يقولون…
اس کا تمہیں کچھ گناہ نہیں کہ (حج کے دنوں میں بذریعہ تجارت) اپنے پروردگار سے روزی طلب کرو اور جب عرفات سے واپس ہونے لگو تو مشعر حرام (یعنی مزدلفے) میں خدا کا ذکر کرو اور اس طرح ذکر کرو جس طرح اس نے تم کو سکھایا۔ اور اس سے پیشتر تم لوگ (ان طریقوں سے) محض ناواقف تھے
پھر جب چاند کو دیکھا کہ چمک رہا ہے تو کہنے لگے یہ میرا پروردگار ہے۔ لیکن جب وہ بھی چھپ گیا تو بول اٹھے کہ میرا پروردگار مجھے سیدھا رستہ نہیں دکھائے گا تو میں ان لوگوں میں ہوجاؤں گا جو بھٹک رہے ہیں