مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد نادانا نوح فلنعم المجيبون

اور ہم کو نوح نے پکارا سو (دیکھ لو کہ) ہم (دعا کو کیسے) اچھے قبول کرنے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 75
  • پارہ 23
  • صفحہ 448

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. نَادَىٰنَاپکارا ہم کوnādānā
  3. نُوحٌۭنوح نےnūḥun
  4. فَلَنِعْمَپس البتہ کتنے اچھے ہیںfalaniʿ'ma
  5. ٱلْمُجِيبُونَجواب دینے والوں میںl-mujībūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں