مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ صافات، آیت 97

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا ابنوا له بنيانا فالقوه في الجحيم

وہ کہنے لگے کہ اس کے لئے ایک عمارت بناؤ پھر اس کو آگ کے ڈھیر میں ڈال دو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 182 میں سے آیت 97
  • پارہ 23
  • صفحہ 449

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہا،qālū
  2. ٱبْنُوا۟بناؤib'nū
  3. لَهُۥاس کے لئےlahu
  4. بُنْيَـٰنًۭاایک عمارتbun'yānan
  5. فَأَلْقُوهُپھر ڈالو اس کوfa-alqūhu
  6. فِىمیںfī
  7. ٱلْجَحِيمِدہکتی آگl-jaḥīmi

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں