مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 51

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

متكئين فيها يدعون فيها بفاكهة كثيرة وشراب

ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 51
  • پارہ 23
  • صفحہ 456

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. مُتَّكِـِٔينَتکیہ لگائے ہوئے ہوں گےmuttakiīna
  2. فِيهَاان میںfīhā
  3. يَدْعُونَطلب کریں گے وہyadʿūna
  4. فِيهَاان میںfīhā
  5. بِفَـٰكِهَةٍۢپھلbifākihatin
  6. كَثِيرَةٍۢبہت سےkathīratin
  7. وَشَرَابٍۢاور مشروباتwasharābin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں