مواد پر جائیں
Quran Maqasid

فاكِهَة

قرآن میں فاكهة

معنی: پھل

فاكهة قرآن کی 8 سورتوں کی 11 آیات میں 11 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
11
آیات
11
سورتیں
8
مادّہ
ف ك ه

فاكِهَة

اسم · 11 بار

معنی: پھل · دوسرے تراجم: میوے ہوں گے

قرآن میں صورتیں

  • فَٰكِهَةٌ ×6
  • وَفَٰكِهَةٍ ×3
  • بِفَٰكِهَةٍ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الفاكهة قيل: هي الثمار كلها، وقيل: بل هي الثمار ما عدا العنب والرمان . وقائل هذا كأنه نظر إلى اختصاصهما بالذكر، وعطفهما على الفاكهة. قال تعالى: وفاكهة مما يتخيرون

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وإذا انقلبوا إلى أهلهم انقلبوا فكهين﴾ [المطففين:31] أي فرحين مسرورين فأبدلهم الله بذلك حزنا كثيرا. وقوله تعالى: ﴿إن أصحاب الجنة اليوم في شغل فاكهون﴾ [يس:55] أي مسرورون بما نعمهم الله تعالى في الآخرة؛ بما تحملوا م مشاق الصبر على عمل الطاعات واجتناب المعاصي. وهو مأخوذ من لفظ الفاكهة لأن بها يحصل التلذذ.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ف ك ه پر مکمل اندراجات

فاكهة والی آیات

11 میں سے آیات 1–11

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہاں ان کے لئے میوے اور جو چاہیں گے (موجود ہوگا)

    سورہ یٰسین، آیت 36:57
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان میں تکیٴے لگائے بیٹھے ہوں گے اور (کھانے پینے کے لئے) بہت سے میوے اور شراب منگواتے رہیں گے

    سورہ ص، آیت 38:51
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہاں تمہارے لئے بہت سے میوے ہیں جن کو تم کھاؤ گے

    سورہ زخرف، آیت 43:73
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہاں خاطر جمع سے ہر قسم کے میوے منگوائیں گے (اور کھائیں گے)

    سورہ دخان، آیت 44:55
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جس طرح کے میوے اور گوشت کو ان کا جی چاہے گا ہم ان کو عطا کریں گے

    سورہ طور، آیت 52:22
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اس میں میوے اور کھجور کے درخت ہیں جن کے خوشوں پر غلاف ہوتے ہیں

    سورہ رحمٰن، آیت 55:11
  7. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان میں سب میوے دو دو قسم کے ہیں

    سورہ رحمٰن، آیت 55:52
  8. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان میں میوے اور کھجوریں اور انار ہیں

    سورہ رحمٰن، آیت 55:68
  9. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور میوے جس طرح کے ان کو پسند ہوں

    سورہ واقعہ، آیت 56:20
  10. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور میوہ ہائے کثیرہ (کے باغوں) میں

    سورہ واقعہ، آیت 56:32
  11. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور میوے اور چارا

    سورہ عبس، آیت 80:31