مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 59

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

هذا فوج مقتحم معكم لا مرحبا بهم انهم صالو النار

یہ ایک فوج ہے جو تمہارے ساتھ داخل ہوگی۔ ان کو خوشی نہ ہو یہ دوزخ میں جانے والے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 59
  • پارہ 23
  • صفحہ 456

لفظ بہ لفظ

  1. هَـٰذَایہhādhā
  2. فَوْجٌۭایک لشکر ہےfawjun
  3. مُّقْتَحِمٌۭداخل ہونے والا/ گھسنے والاmuq'taḥimun
  4. مَّعَكُمْ ۖتمہارے ساتھmaʿakum
  5. لَانہیںlā
  6. مَرْحَبًۢاکوئی مرحباmarḥaban
  7. بِهِمْ ۚان کوbihim
  8. إِنَّهُمْبیشک وہinnahum
  9. صَالُوا۟داخل ہونے والے ہیںṣālū
  10. ٱلنَّارِآگ میںl-nāri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں