مواد پر جائیں
Quran Maqasid

فَوْج

قرآن میں فوج

معنی: فوج در فوج

فوج قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
5
آیات
5
سورتیں
5
مادّہ
ف و ج

فَوْج

اسم · 5 بار

معنی: فوج در فوج · دوسرے تراجم: ایک فوج کو, ایک لشکر ہے, کوئی فوج۔ لوگوں کا گروہ

قرآن میں صورتیں

  • فَوْجٌ ×2
  • أَفْوَاجًا ×2
  • فَوْجًا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الفوج: الجماعة المارة المسرعة، وجمعه أفواج. قال تعالى: كلما ألقي فيها فوج

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الفاء والواو والجيم كلمة تدل على تجمع. من ذلك الفوج، الجماعة من الناس، والجمع أفواج، وجمع الجمع أفاوج وأفاويج. وأما أفاج الرجل، إذا أسرع، فهو من ذوات الياء، والفيج منه.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ف و ج پر مکمل اندراجات

فوج والی آیات

5 میں سے آیات 1–5

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جس روز ہم ہر اُمت میں سے اس گروہ کو جمع کریں گے جو ہماری آیتوں کی تکذیب کرتے تھے تو اُن کی جماعت بندی کی جائے گی

    سورہ نمل، آیت 27:83
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ ایک فوج ہے جو تمہارے ساتھ داخل ہوگی۔ ان کو خوشی نہ ہو یہ دوزخ میں جانے والے ہیں

    سورہ ص، آیت 38:59
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    گویا مارے جوش کے پھٹ پڑے گی۔ جب اس میں ان کی کوئی جماعت ڈالی جائے گی تو دوزخ کے داروغہ ان سے پوچھیں گے کہ تمہارے پاس کوئی ہدایت کرنے والا نہیں آیا تھا؟

    سورہ ملک، آیت 67:8
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جس دن صور پھونکا جائے گا تو تم لوگ غٹ کے غٹ آ موجود ہو گے

    سورہ نبا، آیت 78:18
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

    سورہ نصر، آیت 110:2