سورہ ص، آیت 62
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
وقالوا ما لنا لا نرى رجالا كنا نعدهم من الاشرار
اور کہیں گے کیا سبب ہے کہ (یہاں) ہم ان شخصوں کو نہیں دیکھتے جن کو بروں میں شمار کرتے تھے
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 88 میں سے آیت 62
- پارہ 23
- صفحہ 457
لفظ بہ لفظ
- وَقَالُوا۟اور وہ کہیں گےwaqālū
- مَاکیا ہےmā
- لَنَاہمارے لئےlanā
- لَانہیںlā
- نَرَىٰہم دیکھتے کچھnarā
- رِجَالًۭالوگوں کوrijālan
- كُنَّاتھے ہمkunnā
- نَعُدُّهُمہم گنا کرتے ان کو/ شمار کرتے ان کوnaʿudduhum
- مِّنَمیں سےmina
- ٱلْأَشْرَارِشریر لوگوں/ برے لوگوںl-ashrāri
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي