مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ص، آیت 75

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال يا ابليس ما منعك ان تسجد لما خلقت بيدي استكبرت ام كنت من العالين

خدا نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ کیا تو غرور میں آگیا یا اونچے درجے والوں میں تھا؟

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 88 میں سے آیت 75
  • پارہ 23
  • صفحہ 457

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "یعنی بدن کو ظاہر کے ہاتھ سے اور روح کو، غیب کی چیزیں ایک طرح کی قدرت سے اور ظاہر کی چیزیں دوسری طرح کی قدرت سے بناتا ہے۔ اس انسان میں دونوں طرح کی قدرت خرچ کی"۔ "سورہ مائدہ" میں پارہ ششم کے ختم کے قریب بَلۡ یَدٰہُ مَبۡسُوۡطَتٰنِ ۙ یُنۡفِقُ کَیۡفَ یَشَآءُ (المائدہ۔۶۴)۔ کا فائدہ ملاحظہ کر لیا جائے۔ ہمارے نزدیک اللہ تعالیٰ کی نعوت و صفات میں سلف کا مسلک ہی اقویٰ و احوط ہے۔ یا جان بوجھ کر اپنے…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَفرمایاqāla
  2. يَـٰٓإِبْلِيسُاے ابلیسyāib'līsu
  3. مَاکس چیز نےmā
  4. مَنَعَكَروکا تجھ کوmanaʿaka
  5. أَنکہan
  6. تَسْجُدَتو سجدہ کرےtasjuda
  7. لِمَاواسطے اس کےlimā
  8. خَلَقْتُجسے میں نے پیدا کیاkhalaqtu
  9. بِيَدَىَّ ۖاپنے دونوں ہاتھوں سےbiyadayya
  10. أَسْتَكْبَرْتَکیا تم نے تکبر کیاastakbarta
  11. أَمْیاam
  12. كُنتَہوگیا ہے توkunta
  13. مِنَمیں سےmina
  14. ٱلْعَالِينَبلند مرتبہ والوںl-ʿālīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں