مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عالِي

قرآن میں عالي

معنی: اس کے اوپر والے حصے کو

عالي قرآن کی 6 سورتوں کی 6 آیات میں 6 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
6
آیات
6
سورتیں
6
مادّہ
ع ل و

عالِي

اسم · 4 بار

معنی: اس کے اوپر والے حصے کو · دوسرے تراجم: بلند درجے والا،, اوپر ان کے

قرآن میں صورتیں

  • عَٰلِيَهَا ×2
  • عَالِيًا ×1
  • عَٰلِيَهُمْ ×1

عالي

اسم · 2 بار

معنی: متکبر · دوسرے تراجم: بلند مرتبہ والوں

قرآن میں صورتیں

  • عَالِينَ ×1
  • ٱلْعَالِينَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قوله تعالى: ﴿الكبير المتعال﴾ [الرعد:9]. المتعال: صفة لله تعالى بمعنى علو أمره وصفاته لا باعتبار مكان تعالى عن ذلك. وكذا قوله: ﴿سبحانه وتعالى عما يقولون علوا كبيرا﴾ [الإسراء:43]. والعلو ضد السفل منسوب إليهما. والعلو: الارتفاع، وقد علا يعلوا علوا، وعلي يعلى علا: ارتفع، فهو علي. قال بعضهم: علا بالفتح أكثر ما يقال في…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي

العين واللام والحرف المعتل ياء كان أو واوا أو ألفا، أصل واحد يدل على السمو والارتفاع، لا يشذ عنه شيء. ومن ذلك العلاء والعلو. ويقولون: تعالى النهار، أي ارتفع. ويدعى للعاثر: لعا لك عاليا! أي ارتفع في علاء وثبات. وعاليت الرجل فوق البعير: عاليته. قال:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ع ل و پر مکمل اندراجات

عالي والی آیات

6 میں سے آیات 1–6

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو جب ہمارا حکم آیا ہم نے اس (بستی) کو (اُلٹ کر) نیچے اوپر کردیا اور ان پر پتھر کی تہہ بہ تہہ (یعنی پےدرپے) کنکریاں برسائیں

    سورہ ہود، آیت 11:82
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ہم نے اس شہر کو (الٹ کر) نیچے اوپر کردیا۔ اور ان پر کھنگر کی پتھریاں برسائیں

    سورہ حجر، آیت 15:74
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یعنی) فرعون اور اس کی جماعت کی طرف، تو انہوں نے تکبر کیا اور وہ سرکش لوگ تھے

    سورہ مومنون، آیت 23:46
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا نے) فرمایا کہ اے ابلیس جس شخص کو میں نے اپنے ہاتھوں سے بنایا اس کے آگے سجدہ کرنے سے تجھے کس چیز نے منع کیا۔ کیا تو غرور میں آگیا یا اونچے درجے والوں میں تھا؟

    سورہ ص، آیت 38:75
  5. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یعنی) فرعون سے۔ بےشک وہ سرکش (اور) حد سے نکلا ہوا تھا

    سورہ دخان، آیت 44:31
  6. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان (کے بدنوں) پر دیبا سبز اور اطلس کے کپڑے ہوں گے۔ اور انہیں چاندی کے کنگن پہنائے جائیں گے اور ان کا پروردگار ان کو نہایت پاکیزہ شراب پلائے گا

    سورہ دہر، آیت 76:21